30.08.2017 Views

nazmain

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یرہ

107

مکر بندہ حسنی صح‏:‏ سال عی ک

ایک مدت کے بد آپ کی خدمت میں حضر ہورہ ہوں۔

بہنہ کوئی نہیں ہے۔ بس زندگی ج جس ک کی مہت دے

دے وہی غنیمت ہے۔ انجمن آت رہ ہوں،‏ ادھر لکھن پڑھن

پھر شروع کردی ہے۔ آپ حل میں انجمن میں نظر نہیں

آئے۔ یقین ہے کہ اپنے ارادت مندوں سے خ نہیں ہوئے

ہوں گے۔ آپ کی انجمن کو اور اردو کوبہت ضرورت ہے۔

نثرنگری ک فن ا بہت مضمحل ہو گی ہے۔ آپ جیس

لکھتے ہیں ویس لکھنے والے ا خل خل رہ گئے ہیں۔

سو اگر کوئی گستخی ہو گئی ہو تو ازراہ بندہ نوازی

درگذرکیجئے اور یہں آن جن برابر قئ رکھئے۔ جزاک لا

خیرا ۔

آج آپ کی تالش میں اس طرف نکل آی تو یہ آزاد نظ نظر

آئی۔ یقین جنئے کہ کئی مرتبہ اسے پڑھ اور بہت غور

سے پڑھ۔ کچھ لا ک ‏"ان‏"‏ ایس مجھ پر ہے کہ آزاد

شعری بڑی مشکل سے ذہن میں اتر پتی ہے۔ شید یہ اس

تربیت ک اثر ہے جو بچپن سے مجھ کو متی ہے۔ بہر

کیف میں کوشش تو بہت کرت ہوں لیکن ہتھ بہت ک آت ہے

اور مشکل سے آت ہے۔ آپ کی نظ مختصر ہے لیکن

میرے لئے جوئے شیر بن کر رہ گئی ہے۔ جس طرح نظ

شروع ہوئی ہے اور جس طرح اختت کو پہنچی ہے وہ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!