30.08.2017 Views

nazmain

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

102

مکر بندہ جن حسنی صح‏:‏ سال مسنون

آزاد شعری ع طور پر میرے سر پر سے گزر جتی ہے۔

ج تک میں اس کے تنے بنے سجھت ہوں پچھے

پڑھے ہوئے مصرعے ذہن کی تہوں میں کہیں گ ہو جتے

ہیں اور میں پھر نظ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش میں

گرفتر ہو جت ہوں۔ آپ کی اس نظ کے مطلہ میں ایس

صرف ایک بر ہوا اور میں جد ہی منزل مقصود تک پہنچ

گی۔ یہ شید اس لئے ہوا کہ آپ کی نظ پر دلسوزی اور

خوص دل کی مہر لگی ہوئی ہے جیسے آپ اپنی آپ بیتی

بین کر رہے ہوں۔ نظ پڑھ کر متثر ہوا۔ نظ ک پیغ ع

سہی لیکن اہ ضرور ہے۔ ہ اہل دنی بے تحشہ اہل اقتدار

کی جن بھگتے ہیں اور اس تگ و دو میں بھول جتے

ہیں کہ دینے واال تو کوئی اور ہی ہے۔ لا رح کرے۔ ایسے

ہی لکھتے رہئے۔ لا آپ کو ہمت اور طقت عط فرمئے۔

صالحیت اور توفی سے تو اپ بھر پور ہیں ہی۔ بقی راوی

س چین بولت ہے ۔

سرور عل راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9132.0

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!