01.07.2017 Views

kasur (1)

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

ین

61

گورنمنٹ کلج قصور کے ستھ ہی دو کوٹ ی کوٹ اعظ

خن اور کوٹ فتح دین اسی انداز کے ہیں۔ دونوں کے

دونوں طرف دروازے ہیں جس سے واضح ہوت ہے کہ ان

کے اطرف میں اور والتیں موجود تھیں۔ کوٹ فتح دین کے

شملی دروازہ سے چند قدموں کے فصے پر کوٹ اعظ

خں ک دروازہ ہے گوی یہ ایک دوسرے کے پڑوس میں

واقع دو حکومتیں تھیں۔ کوٹ اعظ کے غربی دروازے کی

نک کی سیدھ میں پندرہ منٹ کے پیدل فصے پر کوٹ

رکن دین واقع ہے۔ کوٹ رکن دین سخت کے لحظ سے

متذکرہ چہر والئتوں سے کسی طرح مختف نہیں۔اس کے

خرجی دروازے کے سمنے اس قس کوئی والیت موجود

نہیں۔ یہ کوٹ بھی ٹیے پرواقع ہے ۔

چوک شہیداں سے جنو میں تھوڑا دور اندر کو ایک

آبدی ہے آج دوسرے کوٹوں کی طرح دروازے واال عالقہ

نہیں رہ لیکن ایک سنجیدہ سوچ کے نتیجہ میں اسے بھی

ان کوٹوں میں شمر کریں گے۔ آج دروازے وغیرہ نہیں

رہے۔ یہ ایری نی نہیں بہت پران ہے۔ قبرستن جٹو اس کو

لگت ہے جبکہ شہر ک ایک دروازہ بھی اس کو لگت ہے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!