kasur (1)
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
ین یرہ

یرہ

59

قصور ( کسور( نہیں تھ۔ پورے عالقے کی فقط ایک والیت

ک ن قصور ( کسور( تھ۔ وہ کون س عالقہ تھ اس ک بد

میں ذکر آئے گ۔ یہں صرف اتن واضح رہے کہ موجودہ

قصور بہت بد ک نہیں ہے ہں حس روایت آبدی وہ نہیں

ی یہ اگوں کی نسل نہیں ہے۔ نسل در نسل اقمت ک

سسہ کبھی بھی نہیں رہ۔ بہت سرے حوالوں سے پہی

آبدیں خت ی پھر مہجرت اختر کرتی ہیں۔ بی س ی

عالقے کی ذخیزی بھی آبدیوں کی تبدیی ی بربدی ک

موج رہی ہے ۔

موجودہ قصور جسے بہت بد ک کہ جت ہے‘ ک تجزیہ

پیش کرت ہوں۔ پک قہ ذرا غور کریں تو واضح ہو گ

بندی پر واقع ہے۔ بڑے دروازے کے اندر مکنت اگرچہ

دوبرہ سے تمیر کر لیے گیے ہیں لیکن اس ک نک نقشہ

آج ی آج سے پن ست سو سل ک نہیں ہے۔ یہ عالقہ ٹبہ

کمل چشتی غربی ک حصہ ہے۔ شہر میں ہونے کے بعث

جدید محسوس ہوت ہے لیکن عہد قدی میں یہ والیت ٹی ے

پر آبد ہوئی ہو گی۔ یہ ٹیال ہزاروں سل کی عمر رکھت ہے۔

کوٹ پک قہ کے شمل میں کوٹ پیراں آبد ہے۔ کوٹ پک