01.07.2017 Views

kasur (1)

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یرہ

40

بد میں دیکھ تو مو ہوا داڑے مے ہوئے ہیں۔ اندر

آنے جنے ک رستہ موجود نہیں۔ اس کے قری ہی زمین

بوس چھوٹی سی چر دیواری ہے ۔ یوں لگت ہے یہں کوئ

بیٹھت ہو گ۔ قبر یقین زمین سے اونچی ہو گی۔ ا زمین

اور قبر ک نچال حصہ برابر ہو گی ہے۔ یہ تینوں قبریں اپنے

عہد میں بڑی ہی خوبصورت اور شہکر رہی ہوں گی۔

بالئی سطع پر قبر بر چون استمل کی گی جبکہ اندر

چونے کے ستھ گرے ک بھی استمل کی گی۔ اس قبر ک

سالطیں کے عہد سے رشتہ مو ہوت ہے ۔

یہ قبر اور دوسری دو قبریں اپنے دامن میں ضرور کوئ

بہت بڑا راز لیے ہوءے ہیں۔ میں نے اس ک کھوج لگنے

کی سی کی ہے لیکن بوڑھ لٹھ بردار مجور آڑے آگی۔

اس قبر کے شرقن مقول آبدی ہو گی۔ یہں دو نو گزا

قبریں بھی موجود تھیں چوروں نے انھیں بھی اڈھیڑ ڈاال ۔

ا وہں صرف پر کیے ہوئے کھڈے بقی رہ گیے ہیں اس

لیے ان کے برے کچھ بھی عرض کرنے سے قصر ہوں ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!