kasur (1)
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
21

دور راجہ راے سنگھ سے ت نہیں رکھت۔ یہ تو عہد

سالطین کی بت ہے۔ راجہ رائے سنگھ کے حوالہ سے

غر ہونے والے قصہ کو سچ منتے ہیں تو یہ کوئی یہں

کہیں اور صح کرامت بزرگ موجود ہیں جن کے مق

دفن کی کوئی صح کشف ہی خبر دے سکت ہے ۔

یہ مقبرہ سڑک سے قریب پچس فٹ کی بندی پر ہے۔

مقبرے تک ایک سو دوسیڑھیں ہیں۔ شیر شہ سوری

نےٹیے کٹ کر یہ سڑک بنوائ تھی۔ اس کے بد یہ سڑک

کئ بر بنی۔ یہ سڑک اصل سڑک سے تقریب تیس فٹ سے

زیدہ بندی پر ہے۔ اس طرح یہ ٹیہ دو حصوں میں بٹ گی۔

دوسری بر یہ تریخی ٹیہ انگریز عہد میں تبہی ک شکر

ہوا۔ اسی ٹیے کو کٹ کر وکیل خن ک مقبرہ تمیر ہوا۔ بد

ازاں اس مقبرے سے دفتر ک ک بھی لی گی اور ا یہ

میوزی ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل اور پولیس الئین بھی ٹیہ کٹ کر

بنئ گئ ہیں۔ اس کے بد سڑک کے ستھ موجود ٹیوں کی

مسمری ک ک شروع ہو گی ۔

مزار کمل چشتی سے دوسری طرف والے ٹیے بڈوذ

کرکے سڑک کے برابر کر دیے گیے ہیں اور یہں ا