kasur (1)
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
12

جتے ہیں۔ راجپوتنہ میں شہر لوہر موجود ہے۔ لہرو بھی

ایک جگہ ک ن ہے۔ اس طرح کے اور ن بھی متے ہیں۔

گوی الہ کی دسترس دور دراز عالقوں پر رہی ہوگی۔ اسی

طرح بقول سید محمد لطیف اور کنہی الل تحریروں میں

الہور؛ لوہر‘ لوہر‘ لوہ آور‘ لھنور‘ راہ رو‘ لہ‘ لہنو‘

لوپور‘ لوہرپور بھی آت ہے ۔

ایک روایت کے مطب الہور کی بنید راجہ پریچھت نے

رکھی اور اس ک ن پریچھت پور رکھ۔ اس راجے ک عہد

شری شری را چندر جی کے بد ک ہے۔ یہ روایت درست

نہیں کیونکہ الہور عالقے ک وجود اس سے پہے تھ۔

راجہ پریچھت نے اس ایری میں کوئ الگ سے عالقہ آبد

کی ہو گ ۔

راجے مہراجے اپنی اوالد اور دیگر خدمت گروں کو

گزارے کے لیے جگیریں دے دی کرتے تھے۔ یہ سسہ

فوج کے حوالہ سے اور انگریز کی عط کی گئ جگیروں

والے لوگ ہمرے ہں موجود ہیں۔ غلب لوہے سے مت