28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

84

جوتے اتر کر نہیں جت‏،‏ ایس کرنے واال ہنسی ک نشن بن جت

ہے ۔میدان جنگ میں سینے پر گولی کھت سپہی بوقر اور

محتر ٹھہرت ہے جبک پیٹھ پھیر کر بھگ جنے واال نرت کی

عالمت بن جت ہے ک اسے خون پسینے کی کمئی سے کھالی

پالی گی ہوت ہے۔

جگہوں کے حوال سے ن صرف افل کے سرانج ہونے کے

مختف حوالے سمنے آتے ہیں بک انسنی رویے بھی کھتے

ہیں۔ غل نے اپنی اردو غزل میں بہت سی جگہوں ک استمل

کی ہے۔ ی جگہیں کرداروں کے قول وفل کو واضح کرتی ہیں

بھی ہیں کے مخصوص ‏(‏Signifier‏)۔ان جگہوں ک جودال

مدلول سے ہٹ کر ، اور مدلول بھی سمنے آتے ہیں۔ امرج

سے کی واقیت ، تشریح و تبیر اور تہی میں کرآمد ثبت

ہوسکتی ہے۔ اگے صحت میں غل کے ہں استمل ہونے

والی جگہوں سے مت اہ مومت فراہ کرنے کی سی کی

گئی ہے تک قری ک ان کے کرداروں کے مت ایک مخصوص

روی بن سکے۔ ی بھی ک کرداروں کے افل کی تشریح ک عمل

ہر بر نئے حوالوں سے متحرک رہے۔ جگہوں سے مت

مومت کے حوالے سے بہت سے نئے مدلول دریفت ہوسکیں

گے اور تشریح کے نئے امکن روشن ہوجئیں گے۔

‏:آتش کدہ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!