28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

782

دا کی‏‘‏ دا میں ؤ گرا دی گئی ہے۔ ی داؤ ک اختصر ہے اور

پنجبی میں مستمل ہے۔

سین لگ کے سینے سے‘‏ سین ک تکرار جہں مخصوص ایمج

تشکیل دے رہ ہے‘‏ وہں سنس کی تیز رفتری کو بھی ظہر کر

رہ ہے۔ صنت تکرار لظی ہو‘‏ ک تکرار حرفی‘‏ اس سے

غنئیت پیدا ہوتی ہے۔ ی مضمون کو زور دار بننے میں‘‏ بھی

مون ثبت ہوتی ہے۔

غل کی طرز پر‘‏ دستی ی تین غزلیں‘‏ عوامی اور مستمل

زبن کی حمل ہیں۔ اس لیے تہی میں کسی مق پر‘‏ دشواری

محسوس نہیں ہوتی۔ جہں انہوں نے‘‏ زبن کو فرسی آمیز بننے

کی کوشش ہے‘‏ وہں پنجبی لہج بھی محسوس ہوت ہے اور

وہ‘‏ بنیدی طور پر پنج کے‘‏ پنجبی تھے‘‏ اس لیے پنج اثر

غیر فطری نہیں۔ سوامی جی پر‘‏ میں نے جو ان کے کال پر‘‏ ان

کی زبن کے حوال سے ک کی تھ‏‘‏ اگر لا نے زندگی کو مہت

دی‘‏ تو کسی دوسرے وقت میں پیش کروں گ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!