28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

763

ہے ۔جو’’‏ نہیں ہے‘‘‏ اس کی تجسی کیونکر ممکن ہے ۔صت

کے حوال سے تشہبت گھڑی جسکتی ہیں۔ استرسے وجود پ

سکتے ہیں ۔ غل نے’’نہیں سے‘‘‏ کی تمثیل پیش کر دی ہے

۔بال شب اسے کمل)تمش‏(‏ ک ن دی ج سکت ہے۔ آئینے میں

موجود شبی بلکل ویسی ہی ہوتی ہے ۔ غل کی ی امیجری

ندرت رکھتی ہے۔

وحشت آتش دل سے ش تنہئی میں *

صورت دودرہ سی گریزاں مجھ سے

احسس تنہئی کی شدت کے لئے ‏’’دود‘‘‏ ک تصویری بہروپ

فکری زاویوں کو متثر کرت ہے۔ جس طرح دھواں آگ سے جن

لے کر آگ سے دور ہٹ جتہے۔ بلکل اسی طرح ‏’’آتش دل‘‘‏

سے گھبرا کر انسن ک سی تک اس سے گریز کرنے لگت ہے۔

غل نے ایک نسیتی کییت کی اس شر کے ذریے نشندہی

کی ہے۔ دھوائیں ک آگ سے دور رہن ع مشہدے کی چیز ہے۔

احسس تنہئی میں خود اپنی ذات ک خوف ایک تصور کی حیثیت

رکھت ہے۔ غل نے ایک ع مشہدے سے ایک نسیتی کییت

کو اجگر کی ہے۔ ی بھی ع مشہدے کی بت ہے ک آگ میں

کود کر بچنے والے بہت ک ہوتے ہیں۔ برے وقت میں سی بھی

ستھ چھوڑ جتہے۔ غل کے اس شر میں ی ضر المثل ،

تمثیی انداز میں وارد ہوتی ہے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!