28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

760

غل نے نگہ کی بڑی عمدہ تجسی پیش کی ہے۔ ‏’دیکھنے‘‘‏ کی

مصوری امکن سے بہر ہے۔ غل نے اسے نق میں موجود’’‏

تر‘‘س قرار دی ہے۔ انسنی فطرت ہے ک وہ محبو کی طرف

کسی اور کے دیکھنے کو گوارہ نہیں کرت۔ اسے شک رہت ہے

ک اس کے محبو کو کسی اور نے کہیں دیکھ ن لی ہو ۔گوی بد

گمنی عش ی پھر عش ک خص رہی ہے ۔تبھی محبو کے

نق میں موجودتر پر کسی کی نگہ ک گمن کرآہ ہے۔ اس شر

میں انسنی فطرت کے کئی ایک شیڈ ہیں پہال بد گمنی ، انسنی

نسیت ک حص ہے ۔وہ جد شک کشکر ہوجت ہے۔ دو۔ وہ

محبو پر کسی قس ک الزا نہیں دھرت ۔ ممثتیں اس کے سوچ

کے زوایوں میں تبدیی التی رہتی ہیں۔ تیسرا۔غیر ممولی اور

نمیں تبدیی اسے سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔

گشن کو تیری صحبت از بسک خوشی آئی ہے *

ہر غنچے ک گل ہون‏،‏ آغوش کشئی ہے

پسند آنے کے لئے غنچے کگل ہون کی تمثیل استمل کی گئی

ہے۔ غنچے ک گل ہون‏‘‏ اس امر کی دلیل ہے ک تری صحبت

اسے راس آگئی ہے۔

غنچے سے گل تک ک عمل اپنے اندر بے پنہ جز بیت رکھتہے

‏’’خوشی آن‏‘‘‏ کس طرح ک ہوت ہے اس کی تجسی بڑی مشکل

ہے ۔پھر ی کس طرح من لی جئے ک صحبت خوش آئی ہے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!