28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

759

مزاج ک اندازہ لگی جسکت ہے۔ اظہر ضروری نہیں ، اندازے

کے لئے آثرہی کفی ہوتے ہیں۔ آثر در حقیقت اظہر ہی ک

مترادف ہوتے ہیں۔

گرتیرے دل میں ہو خیل وصل میں شو کزوال *

موج محیط آ میں مرے ہے دست و پک یوں

وصل میسر آجنے کے بد کی حلت کو غل نے’’موج محیط

آ‏‘‘سے ممثل قرار دی ہے۔ وصل میسرآجنے کے بد شو

میں زوال آجن چہیے لیکن ایس ہوت نہیں بک بے تبی و

بیقراری میں اضف ہوت ہے ۔بلکل اسی طرح جس طرح موجیں

پنی میں رہتے ہوئے بھی ہتھ پؤں مرتی رہتی ہیں۔ منزل

دستی ہو جنے کی صورت میں آدمی ہتھ پؤں توڑ کر بیٹھ

نہیں جت بک نئی منزل ک تین کرلیت ہے۔ ہر منزل کے بد

کسی اور منزل ک تین فطری تقضہے۔ وہ شو ہی کی جسے

زوال آجئے۔ غل نے اس شر کے حوال سے انسنی فطرت ک

بڑا اہ پہو اجگر کی ہے۔ اگر بے چینی وبے قراری خت

ہوجئے تو زندگی المنی ہو کر رہ ج ئے گی۔ جمل ، جالل اور

کمل بقی ن رہیں گے اور انسن کی مثل جوہڑ کے کھڑے پنی

کی سی ہر کر رہ جئے گی ۔

بھرا ہوا نق میں ہے ان کے ایک تر *

مرت ہوں میں ک ی ن کسی کی نگ ہ ہو

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!