28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

756

مسکین انداز میں کھڑا ہون ہوت ہے اور کبھی دوزانو۔۔۔ دہن شیر

میں آدمی بے بس اور سکڑاہوا ہوت ہے اس کے جبڑوں کی

گرفت،‏ تننے ک موقع فراہ نہیں کرتی اور ن ہی اپنی مرضی

سے حرکت کرنے دیتی ہے۔ غل نے خوبں سے ت کے

حوال سے بڑی شندار تمثل تخی کی ہے۔ ہر صح محبو ی

شدی شدہ شخص غل کی اس تمثل پر داد دیئے بغیر نہیں رہ

سکے گ۔ شیر کے من میں بیٹھن خوبں کے روبرو بیٹھنے

سے کہیں بہتر ہے ۔کیونک شیر کے من میں موت طے ہے

جبک محبو کے روبرو آدمی موت اور زندگی کے برزخ میں

لٹکرہے گ۔ غل نے اس شر میں محبو پیش لوگوں کی

عدت اور خصت ک بڑی خوبی سے تجزی پیش کی ہے۔

فرو حسن سے ہوتی ہے حل مشکل عش ن نکے شمع *

کے پسے نکلے گرن خر آتش

حسن کی جوہ آرائی عش کی مشکل آسن کر دیتی ہے۔ اس

نظری کو غل نے بڑی خوبصورت تصویری شکل دے دی ہے

اور ی تصویر مشہدے سے عالق رکھتی ہے۔ شمع کے اندر

دھگ آگ کی وج سے جت ہے اور ی دھگ شمع میں اوپر

سے نیچے تک ہوت ہے۔ شمع کے جنے کے ستھ ی دھگ بھی

جل جت ہے گویشمع کے پؤں ک کنٹ نکل جت ہے۔ اس طرح

حسن کی جوہ فرمئی سے عش کی مشکل آسن ہوجتی ہے۔

عش کی ی کییت ک اپن طور اور اپن رنگ ہوت ہے تہ وصل

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!