28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

751

سیال بال ہے ۔اسے گے لگنے والے کہں متے ہیں۔ اس

سینریومیں شر کی تہی کریں تو غل کی ی تصویر حقیقی

لگتی ہے۔ دوسرا طرف ی بھی دیکھیں استواری کر بال سے

دوچر کرتی ہے۔ سوچن ی ہے ک ‏’’میرے بد‘‘‏ ا س ک کی بنے

گ۔ ج کچھ نظر نہیں آت تو عش کے مستقبل کی تریکی پر

رون نہیں آئے گ تو اور کی ہوگ۔

مجھے ا دیکھ کر ابر ش آلودہ ید آی *

ک فرقت میں تری آتش برستی تھی گستن پر

فرقت ‏،یقیناآگ سے ممثل چیزہے ۔ آگ سرخی مئل ہوتی ہے۔

فرقت کے لئے،‏ اس حوال سے ابر ش آلودہ تمثیل خو ہے ۔

ابر کے برس جنے کے بد بقی مندہ ٹکڑے سرخی اختیر کر

جتے ہیں ۔ فرقت میں آنسو بہنے کے بد آنکھیں سرخ ہو جتی

ہیں۔ اس ممثت کے پیش نظر غل نے فرقت کے لئے ‏’’ابر

ش آلودہ‘‘‏ تمثل اخیترکی ہے۔ ی اصولی مم ہے ک موس

انسنی موڈ ک ستھ دیتے ہیں۔ خوشی میں خوش،‏ رنج میں

رنجیدہ خطر،‏ ینی وہ خوش ہے تو غیر دلچسپ موس بھی

مسرور نظر آتے ہیں اگر ن خوش ہے تو بہتر سے بہتر منظر

بھی اس کے لئے سوزش اور جن ک بعث ہوگ۔)‏‏(‏ چونک

فرقت ک صدم من میں بسیرا کئے ہوئے ہے اس لئے گستن

جو پھولوں کی آمجگہ ہے،‏ پر آگ برستی نظرآتی ہے اور ی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!