28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

746

بور آی ہمیں پنی ک ہوا ہوجت

دکھ اور کسی تکیف پر آدمی گری زاری کرت ہے ۔ شروع میں

شدت ہوتی ہے لیکن رفت رفت شدت میں کمی واقع ہو جتی ہے

حالنک دکھ،‏ تکیف ی صدم اپنی جگ پر برقرار ہوت ہے۔ ایسی

صورت میں گریے میں بھی کمی نہیں آنی چہیے لیکن ایس ہوت

نہیں ہے ۔گری کرتے کرتے ضف آجت ہے اسی ضف کے

سب گری پہے ک پھر خت ہو جتہے۔ اس کییت کو غل نے

بھپ سے ممثل قراردی ہے۔ پنی شدت اورحدت کے بعث بھپ

بن کر اڑ جتہے۔ گر ی کی شدت بھی پنی کے بھپ بن جنے

سے ممثل ہے۔ غل نے اس شر میں اس امیجری کے حوالے

سے انسن کی ایک نسیتی کییت کو واضح کی ہے گوی دکھ ک

اظہر ایک حد تک ممکن ہے۔ ایسی ہی صورت خوشی کی ہے ۔

خوشی بھی ایک حد تک منئی جسکتی ہے۔

ہے مجھے ابر بہری ک برس کر کھن *

روتے روتے غ فرقت میں فن ہو جن

غ فرقت میں رونے کو،‏ تصویری شکل میں اجگر کرنے کے

لئے ابر بہری کے برسنے کو بطور تمثیل لی گی ہے ۔ ج بہر

کے بدل برستے ہیں تو منظر بڑا ہی خوبصورت اور سہن ہوت

ہے۔ج بدل برس چکتے ہیں تو فوراا مطع صف ہوجت ہے۔

خال کثفتوں سے پک ہوجتی ہے اوریوں محسوس ہوت ہے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!