28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

741

چمٹے رہنے ک کی جواز ہے ۔غل نے اس سوچ کو بڑی

خوبصورتی سے ردکر دی ہے۔ اس ک کہن ہے ک دشت وف کے

سرا سے وابستگی انسن کی نسیتی ضروت ہے۔ شیدکگمن

‏،انسن کو کمٹ منٹ)وف‏(‏ سے نتھی رکھت ہے۔ ی دوا یکوئی

اور اس سے بہتر دوا،‏ صحت سے ہمکنر کر دے گی ی فالں

ہسپتل میں مریض کو لے جنے سے صحت حصل ہو سکے

گی،‏ ہی مریض اور اس کے لواحقین کو کوشش پر آمدہ رکھتے

ہیں۔ ایسی ہی صورت دشت وف اور اس دشت کے سرا کی موج

کی ہے۔ غل نے اس تجسی کو انسن کی نسیتی ضرورت کو

واضح کرنے کے لئے تخی کیہے۔

گ ہے شو کو دل میں تنگی ج ک *

گہر میں محو ہوا اضطرا دری ک

کسی جذبے ک اندازہ لگن مشکل ہی نہیں نممکن بھی ہوت ہے

ہں اگر ی کہجئے ک شو ‏)جذب‏(‏ دل کی وستوں میں نہیں

سمپت تو کون یقیناکرے گ۔ کہ جت ہے دل کی وستیں اور

گہرائیں سمندر سے بڑھ کر ہیں ۔غل نے گہرکو شو ک

بہروپ قرار دی ہے۔ ی تصویراپنے حسن اور توانئی کے حوال

سے بڑی جندار اور توج حصل کرنے والی ہے۔ شو بال شب

کمل کی شے ہے اور اس ک اضطرا حدودسے بہرہے اور

اپنے حسن

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!