28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

62

خندہ ببل کے کروبر پ ہیں خندہ ہئے گل کہتے ہیں جس کو

عش ‏،خل ہے دم ک

خندہ‘‏ ہنسی اور شوخی کے لئے بوال جت ہے۔ کھتے غنچے

میں ی دونوں عنصر پئے جتے ہیں۔ کھنے ک منظر غل نے

ہنسی،‏ شوخی اور مذا سے ممثل قرار دی ہے۔ پھولوں کی

شوخی ک منظر خوبصورت ہوت ہے اور حس جملیت کو تسکین

اور آسودگی فراہ کرت ہے۔ جوانی شوخی ہوتی ہے۔ اس میں

مستی ہوتی ہے۔ پھولوں کی اداؤں سے رغبت رکھنے والے

اسے محسوس کر سکتے ہیں۔ ببل اداشنس ہوت ہے۔ منظر ی

بنت ہے ک ببل آہ و زاری کررہ ہے اس کی آہ وزاری کو دم

ک خل سمجھ کر ‏‘پھول اس ک مذا اڑارہے ہیں ۔پھول ج اپنے

جو بن پر ہوتے ہیں وہ کسی کی آہ وزاری سے مط نہیں

رکھتے ۔ نسیتی نقط نظر سے دیکھیں‘‏ اگر وہ ببل کی آہ

وزاری پر نظر رکھیں تو ان کی شوخی ‏،اداسی میں تبدیل

ہوجئے گی۔ دیوانے اور مجنوں پر ہنس جت ہے۔ اس کے جذب

شو پر توج نہیں دی جتی۔ توج ن دینے کے بعث جوانی

اور شوخی برقرار رہ سکتی ہے ؟ دوسرای نلے،‏ آہ و زاری

جوانی ہی ک نتیج ہیں ۔مرجھئے پثر مردہ چہروں کوکون پسند

کرت ہے۔ تیسرا نقط ی ک محول کی آسودگی ، خوشی ک سمں

‏‘سہن سمں شوخی کی برقراری تک بقی رہت ہے۔ چوتھی بت

ی ک ببل کے پگل پن کے سب خندہ ہئے گل دیکھنے کو مل

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!