28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

58

سے ایک بڑا شندار منظر ترکی پرہہے۔ محبو کے حضور

عش کس گدائی لئے زکوٰ‏ ۃ حسن منگ رہ ہے۔ زکوٰ‏ ۃ شرعی

کٹوتی سے اس سے انحراف کر کی صف میں کھڑا کردیت ہے۔

زکوٰ‏ ۃ حسن مل جنے کی صورت میں کسے ک کی مق ہوگ اور

اس گھر ک کی عل ہوگ۔ اس منظر ک ت کس گدائی سے ہے۔

اس میں زکوٰ‏ ۃ حسن ڈال دی جتی ہے تووہ سورج کی طرح

روشن چرا ک روپ اختیر کر سکت ہے

سچئی تو ی ہے ک عش حقیقت میں کس گدائی تو نہیں لئے

پھرتے۔ غل نے چرا سے مراد آنکھیں لی ہیں۔ آنکھ جوے

تشکیل دیتی ہے،‏ آنکھ ک چرا خموش تھ ادھر ج محبو

نمودار ہوا ی چرا روشن ہوگی۔ ی روشنی جس کے انگ انگ

میں مستی بھر دیتی ہے۔ محبو کو دیکھنے کے بد جو صورت

پیدا ہوجتی ہے دیکھنے سے عالق رکھتی ہے۔ ی مزید کی

ہوس پیدا کردیتی ہے۔ ہوس ‏‘زکوٰ‏ ۃ کو بھی رواجنتی ہے۔

لظ چرا کے حوال سے جہں دار نے ایک بڑہ عمدہ منظر

تخی کی ہے۔ محبو ک چہرہ آنکھوں میں روشنی بھر دیت ہے

اور روح کو ٹھنڈک فراہ کرت ہے جبک دل کو آسودگی اور

فرحت میسر آتی ہے۔ سورج کی روشنی بال شب اپنی حیثیت میں

الجوا سہی لیکن ج محبو اپنے پورے جمل و کمل سے

سمنے ہو تو کون کفر سورج کی طرف توج کرنے ک سزاوار

ہوگ۔ انسنی حسن کے روبرو سورج کی چمک مند پڑجتی ہے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!