28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

57

یسیمن ک بستر ہو اورنسرین و نسترن ک تکی‏،‏ اس پر استراحت

کرنے والے کی نزاکت ک کی عل ہوگ۔ ایسے بستر کے لئے

ایس ہی نزک بدن اور نزک دم شخص ہو سکت ہے۔ پھولوں

میں پھول کی طرح رچ بس جت ہو۔ غل نے استراحت کرنے

والے ک اس شر میں کوئی حوال نہیں دی لیکن بستر ک جو

تصور پیش کی ہے المحل اس پر آرا کرنے واال بھی ویس ہی

رہ ہوگ۔ بستر ک جو منظر سمنے آت ہے ذہن کے حسس

تروں پر انگی جمت ہے۔ ایک پرسکون ، پر خوشبو اور

پھولوں ک بستر رومنی محول س آنکھوں کے سمنے لے آت

ہے۔

چرا

زکت حسن دے،‏ اے جوۂ بینش

ک مہر آس چرا خن ۂدرویش ہوں ، کس گدائی ک

‏’’:ا س کی تشریح کرتے ہوئے غال رسول مہر لکھتے ہیں

اے محبو‏!‏ مجھے بھی اپنے عل افروز حسن کی زکوٰ‏ ۃ سے

سرفراز کرت ک میرابھیک ک کس میرے گھر ک چرا بن کر

اسے اسی طرح روشن کردے جس طرح سوچ کی جوہ ریزی

‏(سے کئنت روشن ہوجتی ہے‘‘۔ (

غل کے ہں محض ایک خواہش ہے۔ اس خواہش کے حوال

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!