28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

55

ہوتی ہے بظہر وہ یقین دالت ہے’‏ نہیں‘‏ ایسی کوئی بت نہیں

۔لیکن چہرے ک پھیک پن س کچھ کھول کر رکھ دیت ہے۔ عش

شکی مزاج‘‏ محبو ہرجئی ہوت ہے اور ی تسی شدہ حقیقت

ہے ۔غل نے اسی حقیقت کو ایک منظر کی صورت میں پیش

کر دی ہے۔ اس منظر ک انحصر لظ‘‘تبس‏‘‘‏ پر ہے۔ اس لط کے

سہرے اردو شرانے بہت سے منظر اردو شعری میں فری

کئے ہیں۔ آفت نے محبو کے تبس کے ستھ ابروچڑھنے کی

تصویر کشی کی ہے

ابروچڑھن جس ک تبس کے ستھ ہے

شیخ شت جنگ کو جی چہے دیکھیئے

آفت

تبس کے ستھ ابرو چڑھنے ک عمل بڑا رومن پرور ہے ۔ تبس

ک ت لبو ں سے ہے۔ تبس میں وہ حرکت کرتے ہیں ۔سرخ

لبوں کے تبس کی نقل و حرکت غنچ گل کوشرمندہ کیوں ن

کرے گی۔ غنچ کھتے وقت بڑا کیف آور منظر ہوت ہے۔ سرخ

لبوں ک تبس ، غنچے سے گل بننے کے عمل سے ممثل ضرور

ہے لیکن انسنی تبس حسن میں اس سے بڑھ کرمنویت ک

حمل ہوت ہے۔ ی منظر جہں داد کے ہں کچھ یوں فوکس ہوا

ہے۔

اپنے لل ل کے دکھال کر تبس کی بہر

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!