28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

46

سمنے والے منظر ہو بہو نظر آجتے ہیں۔ ان کی ہیت میں رائی

بھر تبدیی نہیں آتی ۔ زیر حوال شر میں آئین بطور مثل پیش

ہوا ہے آئین کے پیچھے مسل لگی جت ہے اس کے بغیر

: دیکھن ممکن نہیں ہوتغال رسول مہرک کہنہے

اگر فصل بہر کو آئین تصور کرلیں تو اس میں عکس پیدا ’

کرنے کے لیے پشت پر جو مسل لگی جت ہے

چمن ہے اگر فرض کر لیں ک فصل بہرکے آئینے سے مقصود

فوالدی آئین ہے توچمن اس ک زنگر ہے‘‏

آئینے کے حوال سے غل نے جوہریلی ک منظر پیش کی ہے

آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون عط کرتہے۔ بیک وقت

فوالدی آئینے پر پڑی سبزی ‏)زنگ(‏ اور بہر کی آمد سے ہر

طرف پھیال سبزہ آ نکھوں کے سمنے گھو جت ہے جو بہر

کے حوال سے زمین کے خوبصورت جس پر اگ رہ ہے ۔سبزہ

گوی بہر کو جس بخش رہ ہے۔ اس کے ہونے کی حجت اور

شنخت بن کر سمنے آی ہے۔ جہں دارنے آئینے کو عش کی

آنکھوں سے ممثل قرار دی ہے۔آئین منتظر رہت ہے ک کوئی

اس میں تنک جھنک کرے۔ آئینے کی تمن دیکھی نہیں جسکتی

ہں اس کے اشتی کو محسوس ضرور کی ج سکت ہے۔ بلکل

اسی طرح جس طرح عش کی آنکھوں کی پیس ک بخوبی

اندازہ لگی جسکت ہے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!