28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

424

موجودہ وجود کے اعتراف کی صور ت میں نئی تشریح ی پھر

کی دریفت ک کوئی حوال بقی نہیں ‏(‏Signified‏)نئے مدلول

رہ پت۔’’میں ہوں‘‘‏ کی ہٹ ممے کی دیگر روشوں تک رسئی

ہونے نہیں دیتی۔

رویے ، اصول ، ضبطے اور تغیرات کے وجوہ و نتئج

اورعوامل کی نیچر اس تھیوری سے مختف نہیں ہوتی۔ تغیرات

ایک سے ہوں ، ایک طرح سے ہوں ، ایک جگ ایک وقت سے

مختف ن ہوں ی پھر ہو بہو پہے سے ہوں ، سے زیدہ کوئی

احمقن بت نہیں۔ اگر تغیرات ایک سے وجوہ اور ایک سے

عوامل کے ستھ جڑے نہیں ہوتے توان کے نتئج ایک سے اور

پہے سے کیسے ہو سکتے ہیں۔ ایسے میں نئی تشریح کی

ضرورت کوکیونکر نظرانداز کی ج سکت ہے۔

موہنجوداڑو کی تہذی و ثقفت سے مت پہی تشریحت،‏

موجودہ وسئل اور فکر کی روشنی میں بے منی ٹھہری ہیں ان

کی مدومی پر نئی تشریحت ک تج محل کھڑا کی ج سکتہے۔

ایسے میں مدو تشریحت پرا نحصر اور ان سے کمٹ منٹ

نئی تشریحت کی راہ ک بھری پتھر ہوگی ۔’’ہے‘‘‏ اور ‏’’ہوں‘‘کی

عد مدومی کی صورت میں محدود حوالے ، مخصوص

تشریحت ی پہے سے موجو د مہی کے وجود کوا ستحق

میسر رہے گ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!