28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

286

غل تراج کے اردو ک لسنی جئزہ

محدود حوالوں سے جڑی مشرتیں سدہ،‏ پر سکون،‏ خوشگوار

اور آسودہ حل ہوتی ہیں۔ ان کے سیسی مشی اور عمرانی

مسئل ک ہوتے ہیں۔ ان سے منسک اکئیں بض ممالت میں

ذاتی شنخت کو تیگنے پر تیر رہتی ہیں لیکن ایسی مشرتیں

زیدہ دیر تک اپن وجود برقرار نہیں رکھ پتیں۔ مسئل ک ہونے

کے بعث ان کے سوچ کے دائرے محدود رہ کرزنگ

آلودہوجتے ہیں ۔ کسی وقت بھی کوئی دوسری مشرت ش

خون مر کر انہیں ہئی جیک کر سکتی ہے۔ اس کے برعکس

بہت سرے حوالوں سے پیوست مشرتیں بے سکون

نخوشگوار اور پیچیدہ ہوتی ہیں۔ سیسی مشرتی اور عمرانی

مسئل میں ہر لمح اضف ہی ہوت ہے۔ ی مسئل انہیں متحرک

رکھتے ہیں۔ ان کے سوچ کے دائرے انہیں مخصوص کر وں تک

محدود رہنے نہیں دیتے۔ ہر نئے خطرے اور ہر نئے مسے سے

نبردآزم ہونے کے لیے انہیں ہر لمح متحرک رہن پڑت ہے۔

پیچیدگی ، بے سکونی اور بے چینی انہیں کسی دوسری

مشرت کی غالمی ی زیر دستی سے بچئے رکھتی ہے۔ سوچ

کے پھیتے حقے ایجدات و کمالت کے دروا کئے چے جتے

ہیں۔ سوچ ک حق جتن وسیع ہو گ زندگی اتنی ہی متحرک اور

فل ہو گی۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!