28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

274

اہل تمن‏:‏ کسی بھی قس کی تمن کرنے / رکھنے واال طبق ،

ہمیش سے انسنی مشروں میں موجود رہہے ۔ غل نے اس

طبقے کے کردار کو کمل عمدگی سے پینٹ کیہے ۔ محبو ک

جو ہ جو اہل تمن کو فن کردے۔ ی اہل تمن کی انتہئی درجے کی

عیشی میں شمر ہوتہے

عشرت قتل گ اہل تمنمت پوچھ عید نظرہ ہے شمشیر ک عریں

ہون

: اہل ہمت

اہل ہمت ک ہون کسی مشرے کے ہونے کی گرانٹی ہے ۔غل

بڑے پئے کی بت کہ رہے ہیں۔کئنت کی ان گنت چیزیں آزاد

ہیں اور انسنی تصرف میں نہیں ہیں۔ اگر اہل ہمت موجو د ہوتے

تو ی آزادن ہوتیں۔انسن انہیں کھ پی گی ہوت۔ اہل ہمت کے

ظرف ک بھالکون اندازاہ کر سکت ہے۔ مثل ی دیتے ہیں مے

خنے میں شرا بقی ہے توی اس امر کی دلیل ہے ک میخوا ر

موجود نہیں ہیں۔ شر دیکھئے

رہ آبدعل اہل ہمت کے ن ہونے سے بھر ے ہیں جس قدر

ج و سیو میخن خلی ہے

اہل ’’

‘‘ سے ترکی پنے والے الظ / کردار اپنی ذات میں حد

درج جمیت رکھتے ہیں ۔انسنی فکر کو حرکت اوربلیدگی سے

سرفراز کرتے ہیں۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!