28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

238

محل کے بیچ سن کر مرے سوز دلی کحل بے اختیر شمع کے

آنسو ڈھک پڑے ( ) تبں

گوی شمع وہ کردار ہے جوکسی دوسرے ک درد اپنے سینے میں

محسوس کرکے دکھی ہوتہے۔ بطور استرہ ہمدرد اور نر دلی

شخص منی لئے جسکتے ہیں۔

حفظ عبدالوہ سچل کے مطب شمع وہ کردار ہے جس پر بال

کہے ینی آپ ہی سے اس کے چہنے والے جن تک وار دیتے

ہیں۔ شمع کے ہتھوں قتل ہوکر فخر اور خوشی محسوس کر تے

ہیں۔ انہیں اپنی موت پر افسوس نہیں ہوت۔ حسین پر قربن

ہونے والے خوش تھے اور اسے اپنی سدت سمجھتے تھے

اس شمع پر پتنگے،‏ آئے ہیں کی اچھل کر ترسیں گے وہ ن

ہرگز جن کو می ممتی)‏ ) سچل

غال مصطےٰ‏ خں یکرنگ شمع ک ت کر بال سے جوڑتے

ہیں۔

اندھیر ے جہں میں ک ا شمیوں کے ہتھ ہے سربریدہ شمع

شبستن کربال ( ‏(یکرنگ

سودا نے بطور مشب ب استمل کرکے شمع کے ہررنگ میں

جنے کو واضح کی ہے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!