28.06.2017 Views

ghalib

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

208

کی ہوگ۔

‏:بت

انسنی مشرتوں میں بت پرستی ع اور عروج پر رہی ہے ۔

بتوں سے بہت سری شکتیں منسو رہی ہیں ۔انسن دوستوں

کی انسن دوستی سے متثر ہو کر ان کے بت بن کر پوج کی

جتی رہی ہے۔ انہیں طقت ک سرچشم سمجھ گی ہے ۔

کھدائیوں میں مختف اقوا کے بنئے گئے بت مے ہیں ۔جس

سے بتوں کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ شکتی کے بعث ‏’’بت‘‘‏

مشروں کے حقیقی اقتدار اعیٰ‏ سمجھے گئے ہیں۔ بت،‏ موحد

کے لئے کراہت جبک بت پرستوں کے دلوں میں احترا کے

احسس پیدا کرتے ہیں۔

اردوغزل میں لظ’’بت‘‘‏ ک زیدہ تر محبو کے منوں میں

استمل ہواہے۔ انش نے بت کو ایس خوبصور ت محبو جو

دلی میں دوئی بن کر براجمن ہوجئے ، کے حوال سے نظ کی

‏:ہے

جدو ہے نگ چھ ہے غض قہر ہے مکھڑا اور قدہے قیمت

غرت گردیں ہے وہ بت کفر ہے سراپ لا کی قدرت ( ‏(انش

بت کے ستھ ‏’’کفر‘‘‏ پیوند کرکے اس کی کرگزاری

‏)غرتگردیں(‏ واضح کر دی گئی ہے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!