28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

195

‏)‏‏(آنکھ کی ممولی کجی دم کے اعیٰ‏ ترین رابطوں کی راہ

ک پتھر بن جتی ہے۔ جو عضو بدن اتن اہ اورحسس ہو اس کی

اہمیت وضرورت سے کیونکر انکر کی جسکتہے۔

انسن اشیء کو مکمل صف اور واضح دیکھنے ک ہمیش سے

متمنی رہ ہے اور ی س اس کے دم کی بنیدی ضرورت ہے۔

بصری کر گزاری کی بہتری کے لئے اس نے خوردبین اور

دوربین ایجدکیں۔ فیصوں میں چش دید شہدت کو الزم

اورلوازم کی حیثیت حصل رہی ہے جس کے کسی عضو کی

اہمیت سے انکر ممکن نہیں ۔ وہ آسودگی اور حظ کے تمنئی

رہتے ہیں لیکن ہر عضو دوسرے عضو پر انحصر کرتہے۔

آسودگی اور حظ کے ضمن میں جس کے تم عضو’’آنکھوں

‏‘‘پر انحصر کرتے ہیں ۔ ان کے بغیر وہ اپنی کرگزاری میں

‏)بڑی حدتک ) مذور رہتے ہیں۔ آنکھوں کی سیرابی ، آسودگی ،

حظ اور استدہ کسی دوسرے عضو پر منحصر نہیں ہوت ۔

دوسرے اعضء موج ہوجئیں تو بھی حس تمن زوال ک شکر

نہیں ہوتی

گو ہتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تود ہے رہنے دو ابھی

) سغر و مین مرے آگے ‏)غل

غل کے اس شر سے انداز ہ ہوتہے ک اشیء کتصرف ہی

حظ فراہ نہیں کرت بک انہیں دیکھنے سے بھی تسکین اور

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!