28.06.2017 Views

ghalib

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

14

دیسی طقت کی موت ک کھال اعالن ہے۔ اس میں مجموعی آپسی

حالت اور تقت ک تذکرہ بھی ہے۔ اس عہد کے مجموعی

رویے اور طور وانداز کی بھی نشندہی متی ہے۔ غیر متوازن

منتشر اور ذات تک محدود شخصی چن کو اس سے بڑھ کر

کھے انداز میں واضع نہیں کی ج سکت۔ غزل ک ہر شر عد

آسودگی اور بےسکونی کی تصویر ہے ورن غل کوئ مصح

اور عمی پیر ی صوفی ن تھے۔ تصوف کے اشر مل جنے کی

وج سے انہیں خواج درد کی طرح ک صوفی قرار نہیں دی

سکت۔ میرے خیل میں اس غزل کے چوتھے شر اور مجموعی

تشریح یہی بنتی ہے تہ میرا خیل حرف آخر ک درج نہیں

رکھت۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!